ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسلمہ رضی اللہ عنہ

ابوسلمہ،صحابی ہیں،اورنسب نامعلوم ہے،حاکم ابواحمدنے کتاب الکنی میں ان کا ذکر کیاہے،نیز حاکم ابوعبداللہ نے بھی انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے۔ موسیٰ بن اسماعیل نے حماد بن یزید بن مسلم منقری سے ،انہوں نے معاویہ بن قرہ سے روایت کی کہ کہمس الہلالی کہنے لگے،کیا میں تمہیں خلیفہ عمرکی بات نہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں