ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوثروان تمیمی راعی رضی اللہ عنہ

ابوثروان تمیمی راعی رضی اللہ عنہ ابوثروان تمیمی راعی رضی اللہ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے،ان کا بیان ہے،کہ وہ بنوعمروبن تمیم کے اونٹ چراتے تھے،کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم قریش سے بھاگ کر آئے اور اونٹوں میں چُھپ گئے،حضور کو دیکھ کر اون ۔۔۔۔
محفوظ کریں