ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشیبہ حذری رضی اللہ عنہ

ابوشیبہ حذری،بعض نے خضری لکھاہے،کیونکہ وہ سبزی بیچتے تھے،حجازی ہیں،بعض کا خیال ہے،کہ وہ ابوسعیدحذری کے بھائی ہیں،واللہ اعلم۔ یحییٰ بن محمود نے اذناً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے حسن بن علی سے،انہوں نے ابوعاصم سے، انہوں نے یونس بن حارث ثقفی سے،انہوں نے مشرس سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں