ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشموس البلوی رضی اللہ عنہ

ابوشموس البلوی،غزوۂ تبوک میں شامل تھے،ابوالفرج ثقفی نے باسنادہ ابن ابوعاصم سے،انہوں نے بکربن عبدالوہاب ابومحمد عثمانی سے،انہوں نے زیادبن نصرسے،انہوں نے سلیم بن مطیرسے، انہوں نےاپنے والدسے،انہوں نے ابوالشموس بلوی سے روایت کی کہ ہم غزوۂ تبوک میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے س ۔۔۔۔
محفوظ کریں