اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

ابوشقرہ تمیمی رضی اللہ عنہ

ابوشقرہ تمیمی،ان سے مخلدبن عقبہ نے روایت کی،کہ رسولِ اکرم نے فرمایا،جب تم عورتوں کے سروں پر اونٹ کے کوہان کا مشاہدہ کرو،توجان لو ان کی نمازقبول نہیں ہوگی،تینوں نے ذکرکیا ہے، لیکن ابوعمرکے نزدیک حدیث مخدوش ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں