ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشریک رضی اللہ عنہ

ابوشریک،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان میں اورعبدالرحمٰن بن ثابت میں ایک احاطے کی تقسیم کی تھی،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں