ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوشیخ بن ابوثابت بن منذر رضی اللہ عنہ

ابوشیخ بن ابوثابت بن منذربن حرام بن عمربن زید بن عدی بن عمروبن مالک بن نجار،غزوۂ بدرمیں شریک تھے،بئیرمعونہ کے حادثے میں شہید ہوئے۔ ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شہدائے بدرازبنومالک بن نجار، بعدہٗ ازبنوعدی بن عمروبن مالک،ابوشیخ بن ابوثابت بن من ۔۔۔۔
محفوظ کریں