ابوشریح انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کا ذکر صحابہ میں ہواہے،ابوعمرکہتے ہیں کہ میں ان کی کنیت کے بغیر ان کے متعلق کچھ نہیں جانتا،ابوعمرنے مختصراً ان
کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔