ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسُفیان بن وہب رضی اللہ عنہ

ابوسفیان بن وہب بن ربیعہ بن اسد بن صہیب بن مالک بن کثیربن غنم بن دودان بن اسدبن خزیمہ اسدی،غزوہ بدرمیں موجودتھے،یہ جعفرالمستغفری کا قول ہے،ابوموسیٰ نے مختصراً ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں