ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوسُلمی رضی اللہ عنہ

ابوسُلمی،حضورِاکرم سے ملاقات کی،مگرآپ سے صرف ایک بات انہیں یادرہ گئی ہے،کہ ایک بار حضوراکرم نے نمازصبح میں سورۂ اَذَاالشَّمسُ کُوِّرَت پڑھی،ان سے سری بن یحییٰ نے روایت کی۔ ابن ابی حاتم کہتے ہیں،کہ میں نے اپنے والدکوسنا،وہ کہتے تھے،کہ میں نے حسان بن عبداللہ سے پوچھا،کیا سری ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں