اتوار , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Sunday, 21 December,2025

ابوسروعہ عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ

ابوسروعہ عقبہ بن حارث رضی اللہ عنہ ابوسروعہ عقبہ بن حارث بن نوفل بن عبدمناف بن قصیٰ قرشی،نوفلی،حجازی،انہیں صحبت ملی،ان سے عبید بن ابومریم اور ابن ابی ملیکہ نے روایت کی،حسب روایت محدثین ہم نے انہیں عقبہ کے ترجمے میں ذکرکیاہے،مگرعلمائے انساب زبیراور ان کا چچامصعب اورعد ۔۔۔۔
محفوظ کریں