پیر , 07 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 June,2026

ابوطحفہ غفاری رضی اللہ عنہ

ابوطحافہ غفاری،ایک روایت میں ابن طحفہ ہے،ہم ان کا ترجمہ قیس بن طحفہ کے تحت لکھ آئے ہیں، ابونعیم اورابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں