منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

ابوتمیم الجیثانی رضی اللہ عنہ

ابوتمیم الجیثانی،ابن لہیعہ نے ابوہبیرہ سے،انہوں نے ابو تمیم الجیثانی سے روایت کی،کہ جب معاذ بن جبل یمن آئے،تو انہوں نے ان سے قرآن پڑھا،دولابی نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں