منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا ابو طیب محمد بن عبدالقادر نقشبندی

  مولانا ابو طیب محمد بن عبدالقادر نقشبندی سندھ میں پیدا ہوئے، مقامی علماء سے تعلیم پانے کے بعد مدینہ منورہ جا بسے ، جہاں شیخ الاسلام حسن عجیمی حنفی قدس سرہ (متوفی ۱۷۰۲ئ) وغیرہ علماء سے علم اخذ کیا ، پھر عرب و عجم کے اکابر علماء نے مولانا طیب سے تعلیم پائی، حتیٰ کہ آپ نے مدینہ منورہ میں ۱۱۴۹ھ/ ۔۔۔۔
محفوظ کریں