اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبیدزرقی رضی اللہ عنہ

ابوعبیدزرقی،ان کی حدیث کا ذریعہ ان کے بیٹے ہیں،ان کی حدیث کو عبدریہ بن عطأ اللہ نے روایت کیا،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں