اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوامیہ جمحی رضی اللہ عنہ

ابوامیہ جمحی،انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قیامت کے بارے میں دریافت کیا، حضور نے فرمایا،قیامت کی ایک علامت یہ ہے،کہ علم کے حصول کے لئے لوگ کم سن جماعت سے رجوع کریں گے،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابوعمر کہتے ہیں کہ میں ان کے بارے میں اس سے زیادہ کچھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں