اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوامیہ تغلبی رضی اللہ عنہ

ابوامیہ تغلبی،ابوموسیٰ نے اذناً،شیخ زاہد ابوالقاسم رازی سے،انہوں نے ابوالفوارس سے،انہوں نے ہلال الحفار سے،انہوں نے حسین بن یحییٰ بن عیاش سے،انہوں نے یحییٰ بن السری سے،انہوں نے جریر سے،انہوں نے عطاء بن سائب سے،انہوں نے جندب بن ہلال سے،انہوں نے ابوامیہ سے(جن کا تعلق بنوتغلب سے ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں