اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعمرمولیٰ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ

ابوعمرمولیٰ عمربن خطاب،حسن بن سفیان نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،پھر وحدان میں،ابوموسیٰ نے اجازۃً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے ابوعمروبن حمدان سے،انہوں نےحسن بن سفیان سے،انہوں نے محمد بن مصفی سے،انہوں نے بقیہ بن ولید سے،انہوں نے یحییٰ بن مسلم سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں