اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابووداعتہ القرشی السہمی رضی اللہ عنہ

ابووداعتہ القرشی السہمی،ان کا نام حارث بن صبیرہ بن سعیدبن سعد بن سہم تھا،یہ اوران کے بیتے مطلب فتح مکہ کے دن ایمان لائے،ان کاذکر حارث کے ترجمے میں آچکاہے،تینوں نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں