اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابووہب جیشانی رضی اللہ عنہ

ابووہب جیشانی رضی اللہ عنہ،ان کا نام ویلم بن ہویشع یا ابن الہمیع تھا،ان سے عبداللہ بن عمرنے روایت کی ،اورمحمد بن عجلانی نے عمروبن شعیب سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے داداسے روایت کی،کہ ابووہب جیشانی نے حضورِاکرم صلی علیہ وسلم سے دریافت،یارسول اللہ!ہم انار سے شراب بنایاکرتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں