اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوواقدحارث رضی اللہ عنہ

ابوواقدحارث بن عوف لیثی ازبنولیث بن بکر بن عبدمناہ بن کنانہ بن خزیمہ کنانی لیثی،ہم ان کا نسب حارث بن عوف کے ترجمے میں بیان کرچکے ہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے حارث بن عوف کسی عوف بن حارث اورکسی نے حارث بن مالک لکھاہے،کوئی کہتاہے کہ وہ غزوہ بدرمیں موجودتھےاورکوئی کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں