اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوواقدنمیری رضی اللہ عنہ

ابوواقدنمیری،ابنِ شاہین نے انہیں صحابی شمارکیاہےاورباسنادہ داؤدسے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ابوخثیم سے،انہوں نے نافع بن سرحس سے،انہوں نے ابوواقد نمیری سے روایت کی کہ جب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو نمازپڑھاتے تھے تو جلدی ختم کردیتے، اورجب انفرادی نمازاداکرت ۔۔۔۔
محفوظ کریں