اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

ابووجوح انصاری یابلوی رضی اللہ عنہ

ابووجوح انصاری یابلوی اس بناپروہ انصارکے حلیف ہوں گے،منیعی اور ارغیانی نے ان کاذکرکیاہے ابن لہیعہ نے حارث بن یعقوب سے،انہوں نے ابوشعیب مولیٰ ابووجوح سے روایت کی کہ ہم نے ایک مُردے کونہلایااورپھرچاہاکہ غسل کریں،کہ اس دوران میں وجوح حضورِاکرم کے مصاحب وہاں آگئے،وہ کہنے لگے،بخداہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں