اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابویحییٰ رضی اللہ عنہ

ابویحییٰ رضی اللہ عنہ،ان کا نام شیبان تھا،اورابوہریرہ کے داداتھے،کوفی شمارہوتے ہیں،ابوہیرہ یحییٰ بن عباد بن شیبان نے اپنے والدسے،انہوں نے داداسے روایت کی کہ میں مسجد نبوی میں آیااورحضور اکرم کے حجرے کی طرف گیااورآہستہ سے آواز نکالی،حضور نے فرمایا،ابویحییٰ ہو،عرض کیا،ابویحییٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں