اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابویزیدجذامی رضی اللہ عنہ

ابویزیدجذامی رضی اللہ عنہ ابویذیدجذامی رضی اللہ عنہ،وہ ابویزید بن عمرو ہیں،واقدی نے انہیں ان لوگوں میں شمارکیاہے،جوبنوجُذام سے اسلام لائے،ابن الدباغ نے ابوعلی غسانی سے انکاذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں