اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزہیرالنمیری رضی اللہ عنہ

ابوزہیر النمیری انہیں صحبت ملی،اہلِ شام سے تھے،ان کا نام یحییٰ بن نضیرتھا،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹڈی دل کے متعلق حدیث نقل کی،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے،اور انہیں ابوزہیر انماری سے جن کا ذکر پہلے گزرچکاہے،مختلف آدمی قرار دیا ہے،لیکن ابنِ مندہ اورابونعیم نے دونوں کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں