اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوزہیر ثقفی رضی اللہ عنہ

ابوزہیر ثقفی،ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نےاپنے والد سے،انہوں نے عبدالمالک بن عمرواور شریح المعنی سے،ان دونوں نے نافع بن عمرسے،انہوں نے امیہ بن صفوان سے انہوں نے ابوبکر بن ابوزہیر ثقفی سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے رسولِ اکرم سے،طائف کے ایک مقام ثناہ یا ثناوہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں