ابوزییدبن صلت،کثیربن صلت کے بھائی تھے،صلت بن زیید نے اپنے والد سے انہوں نےاپنےدادا ابوزییدسےروایت کی،کہ حضورِاکرم نے انہیں خرص کا والی مقررکیا
تھا،ابومندہ اور ابونعیم نے انکا ذکرکیاہے۔
`
۔۔۔۔