اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

بوعبدالرحمٰن مخزومی رضی اللہ عنہ

ابوعبدالرحمٰن مخزومی،طبرانی نے بھی انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،ابوموسیٰ نے اذناً ابوغالب سے،انہوں نے ابوبکرسے(ح)ابوموسیٰ لکھتے ہیں،حسن بن احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے سلیمان بن محمد بن عبدوس بن کامل السراج سے،انہوں نے ابوکریب سے،انہوں نے زیدبن حباب سے، انہوں نے عثمان بن عبدالرحمٰ ۔۔۔۔
محفوظ کریں