اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوعبدالرحمٰن قہری رضی اللہ عنہ

ابوعبدالرحمٰن قہری:یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے،ابوعمرنے ان کا ذکر ابوعبدالرحمٰن قرشی فہری (ازبنو فہربن مالک بن نضربن کنانہ)کہہ کر کیا ہے،انہیں صحبت اور روایت کا موقعہ ملا،بقول واقدی ان کانام عبدتھا،کسی نے لکھا کہ ان کا نام یزید بن انیس تھا،ایک روایت میں کرزبن ثعلبہ ہے، غزو ۔۔۔۔
محفوظ کریں