اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابوالاخنس بن حذافہ بن قیس رضی اللہ عنہ

ابوالاخنس بن حذافہ بن قیس بن عدی بن سعد بن سہم قرشی سہمی،ان کی اور ان کے بھائی خنیس کی ماں کا نام ضعیفہ دختر جزیم بن سعید بن رباب بن سہم تھا،یہ صحابی عبداللہ بن خنیس کے بھائی تھے ان کی صحبت مشکوک ہے،ان کا نام بھی معلوم نہیں ہوسکا،ان کے بھائیوں کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں