بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابواسماءشامی رضی اللہ عنہ

ابواسماءشامی،حضورِاکرم کی خدمت میں حاضرہوئے،ان کی حدیث ان کی اولاد نے والد سے یوں بیان کی ہے کہ وہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں حاضر ہوئے،بیعت کی،اور آپ سے مصافحہ کیا،اس پر انہوں نے دل میں ٹھان لی،کہ وہ اس ہاتھ سے کسی دوسرے سے مصافحہ نہیں کریں گے،چنانچہ وہ کسی سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں