بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالاسود النہدی رضی اللہ عنہ

ابوالاسود النہدی رضی اللہ عنہ،یونس بن بکیر نے عنبسہ بن ازہرسے،انہوں نے ابوالاسود نہدی سے،انہوں نے اپنے والد سے،جنہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کوپایا،روایت کی،کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم لنگڑاکرچل رہے تھے،اورایک غارکی طرف جارہے تھےچنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں کی انگلی زخمی ہوگئی،اس پر ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں