بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالااسودتمیمی رضی اللہ عنہ

ابوالاسود تمیمی،جعفرنے ان کا ذکرکیا ہے،ان سے رزاق نے،انہوں نے معمر سے،انہوں نے بنوتمیمی کے ایک شیخ سے،انہوں نے اپنے ایک شیخ سے،جس کا نام ابوالاسود تھا،سنا،کہ انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سُنا،آپ نے فرمایا،جھوٹی قسم کھانے سے عورتیں بانجھ ہو جاتی ہیں،ابوموسیٰ نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں