بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوعطیتہ البکری رضی اللہ عنہ

ابوعطیتہ البکری از بنوبکر بن وائل،ان سے مروی ہے،کہ ان کے اہل خاندان انہیں(جب وہ ابھی لڑکے تھے)لے کر حضورِاکرم کی خدمت میں لائے،ان سے مسکین بن عبداللہ ابوفاطمہ ازدی نے روایت بیان کی کہ مجھے لے کر حضوراکرم کی خدمت میں لائے،اورمیں ابھی نوجوان لڑکاتھا، میں نے ابوعطیہ کو اس وقت دیکھا جب وہ سجستان کے لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں