بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوعطیتہ المزنی رضی اللہ عنہ

ابوعطیتہ المزنی،ان کی حدیث بکر بن سوادہ نے عبدالرحمٰن بن عطیہ سے ،انہوں نے والدسے، انہوں نے داداسے روایت کی،مصری شمارہوتے ہیں،یہ سعید بن یونس کا قول ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں