بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوعطیتہ الوداعی رضی اللہ عنہ

ابوعطیتہ الوداعی،شامی صحابہ میں شمارہوتے ہیں،ان کی صحبت میں اختلاف ہے،طبرانی اورمطین نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے۔ ابوموسیٰ نے اجازۃً ابوغالب کوشیدی سے،انہوں نے ابوبکربن ریدہ سے،انہوں نے ابوالقاسم طبرانی سے،انہوں نے ابراہیم بن محمد بن عوف الحمصی سے،انہوں نے محمد بن مصفی سے،انہوں نے بقیہ سے،انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں