بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالعوجا رضی اللہ عنہ

ابوالعوجا،زہری کاقول ہے کہ حضوراکرِم نے بنوسلیم کے خلاف ایک سریہ ابوالعوجاء سلمی کی کمان میں روانہ کیا،وہ سب قتل کردیئے گئے،ابن اسحاق نے ان کا نام ابن ابوالعوجاء لکھاہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں