بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوعویمر اسلمی رضی اللہ عنہ

ابوعویمراسلمی،جعفرنے ان کا ذکرکیاہے،ابن ابواویس نے اپنے والدسے،انہوں نے ابوالزناد سے، انہوں نے ابوعویمراسلمی سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نے ہاتھ سے بجلی کی طرف اشارہ کرنے سے منع کیا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں