بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالاعور بن ظالم رضی اللہ عنہ

ابوالاعور بن ظالم بن عیسیٰ بن حرا م بن جندب بن عامر بن غنم بن عدی بن نجارانصاری خزرجی، غزوہ بدر اور احد میں موجودتھے،ابنِ اسحاق کہتے ہیں کہ ان کا نام کعب بن حارث تھا،ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،بہ سلسلۂ شہدائے بدراز بنوحرام بن جندب،ابوالاعور بن حارث کانام لیا ہے،اور یہی رائے ۔۔۔۔
محفوظ کریں