بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالاعور عمروبن سفیان السلمی رضی اللہ عنہ

ابوالاعور عمروبن سفیان السلمی ہم ان کا ذکر کر آئے ہیں،صحابی تھے،ابوحاتم رازی لکھتے ہیں،نہ تو ان کی صحبت ثابت ہے،اور نہ ان سے کوئی روایت مروی ہے،ایک روایت میں ہے کہ وہ غزوۂ حنین میں بہ حیثیت کافر شریک ہوئے اور بعد میں مالک بن عوف کے ساتھ اسلام قبول کیا،اور انہوں نے غزوۂ حنین میں بنوحوازن کی شکست ۔۔۔۔
محفوظ کریں