بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوعیاش زرقی رضی اللہ عنہ

ابوعیاش زرقی،ان کے نام میں اختلاف ہے،بقول ابن اسحاق ،زیدبن صامت یاعبیدبن زیدبن صامت تھا،خلیفہ کہ مطابق ان کا نام عبیدبن معاویہ بن صامت بن یزید بن خلدہ بن عامربن عبدحارثہ بن مالک بن غضب بن جثم خزرحہ انصاری،خزرجی زرقی ہے،ان کی والدہ خولہ دختر زید بن نعمان بن خلدہ بن عامر بن زریق تھیں،اکثر اہلِ حدیث ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں