بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالبداح بن عاص رضی اللہ عنہ

ابوالبداح بن عاصم بن عدی بن جد بن عجلان البلوی(جو بنوعمروبن عوف انصار کے حلیف تھے)ہم انکانسب ان کے باپ کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ان کی صحبت کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں ہے کہ ان کے والد کو صحبت نصیب ہوئی،لیکن یہ خود تابعی ہیں،اور اپنے والد سے روایت کرتے تھے۔ ایک روایت میں ہے کہ انہیں صحبت ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں