بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالبراء رضی اللہ عنہ

ابوالبراء،تمیم الداری کے غلام تھے،سعید بن زَیّاد بن قائد نے اپنے والد سے انہوں نے داداسے، انہوں نے ابوہند سے روایت کی،کہ تمیم اپنے ساتھ شام سے چند قندیلیں اور تیل لے کر مدینے آئے، جس رات کو وہ مدینے پہنچے جمعے کی رات تھی،انہوں نے اپنے غلام ابوالبراءکوحکم دیا ،کہ قندیلوں میں تیل ڈال کر مسجد میں لٹک ۔۔۔۔
محفوظ کریں