بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوبردہ رضی اللہ عنہ

ابوبردہ،غیر منسوب ہیں،ابوداؤد طیالسی نے اپنی مسند میں ان کا ذکر کیا ہے،انہوں نے سلام سے، انہوں نے سماک بن حرب سے،انہوں نے قاسم بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابوبردہ سے روایت کی(اور یہ ابن ابو موسیٰ نہیں ہیں)کہ حضورِ اکرم نے فرمایا،تم پی لو لیکن نشے سے بچو،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں