بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالبشربن حارث رضی اللہ عنہ

ابوالبشربن حارث از بنو عبدالدار،یہ وہ صاحب ہیں،جنہوں نے سبیعہ اسلمیہ کو نکاح کا پیغام بھیجاتھا، جسےسبیعہ نے قبول کرلیاتھا،یہ عبداللہ بن وضاح کا قول ہے جسے ابن الدباغ نے ابومحمد بن عقاب سے روایت کیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں