بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوبشرسلمی رضی اللہ عنہ

ابوبشر سلمی،ابوبکر بن ابوعلی اور ابومسعود نے ان کا ذکر کیا ہے،ہشام بن سعد نے زید بن اسلم سے، انہوں نے ابوبشر سلمی سے روایت کی کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ جو شخص چاہے کہ اللہ اس کی تکالیف کودُور کرے،اور اس کی خواہشات کو پورا کرے،اسے چاہئیے ،کہ کسی مصیبت زدہ کی امداد کرے یا اس کی خو ۔۔۔۔
محفوظ کریں