بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابودرہ بلوی رضی اللہ عنہ

ابودرہ بلوی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ابوسعید بن یونس نے انہیں ان لوگوں میں شمارکیا ،جوصحابہ میں سے فتح مصر میں شامل تھے،علی بن حسن بن قدید نے بیان کیا،کہ میں نے اکی دروازے پر یہ لکھا دیکھا(دارابودرہ صحابی رسولِ اکرم)تینوں نے ان کا ذِکر کیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں