بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

ابوالدردالمازنی مازن الانصار رضی اللہ عنہ

ابوالدردالمازنی مازن الانصار،حضورِاکرم نے ان کی کنیت ابوالدرد رکھی تھی،ان کانام حرب تھا،انہوں نے مصر میں سکونت کرلی تھی،ان کی حدیث کے راوی ان کے بیٹے ہیں،ابن لہیعہ نے یزید بن ابی حبیب سے،انہوں نے لہیعہ بن عقبہ سے،انہوں نے ابوالوردمازنی سے روایت کی،رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تنبیہ فرمائی،"تم س ۔۔۔۔
محفوظ کریں