ابوالدنیا،حضورِاکرم نے فرمایا،بشرطیکہ دنیاکے شَرسےمحفوظ ہو،ولید نے مسلم سے ،انہوں نے عمرو بن قیس سے،انہوں نے عطاءسے،انہوں نے ابوالدنیاسے روایت
کی،حضورِاکرم نے فرمایا، جمعے کے دن غسل کرنا ہر بالغ پر واجب ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔
۔۔۔۔
